Posts

Showing posts from November, 2020

Blog #3

Image
 اداسی روح کا حصہ ہے اداسی ذات کا قصہ ہے کبھی آؤ سنو سمجھو  فقط تم سے جو رشتہ ہے  وہ اتنا نہ گہرا ہے اداسی روح کا زخم ہے  یہ میری ذات میں ٹھہرا ہے  کبھی آؤ سنو سمجھو یہ جو درد پہ پہرا ہے  جو تم پہ مان گہرا تھا وہ اب نہ سنہرا ہے اداسی روح کا حصہ ہے اداسی ذات کا حصہ ہے😔 از قلم : ک م ل

Blog #2

Image
 پہلی ملاقات میں انجان کی طرح ملے آخری ملاقات میں وہ انجان بن گے

Blog #1

Image
 شوق دوا کا رکھتا ہوں بیماری تھوڑی ہوں  ہر روز ایک جیسا مل جاؤں اخبار تھوڑی ہوں