Blog #3


 اداسی روح کا حصہ ہے

اداسی ذات کا قصہ ہے

کبھی آؤ سنو سمجھو 

فقط تم سے جو رشتہ ہے 

وہ اتنا نہ گہرا ہے

اداسی روح کا زخم ہے 

یہ میری ذات میں ٹھہرا ہے 

کبھی آؤ سنو سمجھو

یہ جو درد پہ پہرا ہے 

جو تم پہ مان گہرا تھا

وہ اب نہ سنہرا ہے

اداسی روح کا حصہ ہے

اداسی ذات کا حصہ ہے😔


از قلم : ک م ل

Comments

Popular posts from this blog